Shafqatabad: Rape of a 10-year-old child by influential accused

قادرآباد: ملزمان کی اسلحہ کے زور پر خاتون کے ساتھ زنا

تھانہ قادرآباد کے علاقہ لاکھا میں اسلحہ کی زور پر ایک خاتون کے ساتھ زناکاری کی

تھانہ قادرآباد کے علاقہ لاکھا میں تیمور الحسن ولدمحمد یعقوب قوم آرائیں 30 بور ،معہ ایک کس نامعلوم مسلح 30 بور پسٹل پر محمد اکرام ولد محمد یوسف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیساتھ درمیانی شب 11:30 بجے معہ ایک کس نامعلوم نے زنا بالجبر کیا مقدمہ درج /پولیس مصروف تفتیش.

اپنا تبصرہ لکھیں