منڈی بہاوالدین میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں زور و شور سے جاری

we love Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: ملک بھر میں جشن آزادی منانے کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئیں، ملی جوش و جذبے سے سرشار چھوٹے بڑے سبھی بازاروں میں خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔

جشن آزادی منانے کے لیے شہر کے گلی کوچوں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی، منڈی بہاوالدین ئیے بھی آزادی کا جشن منانے کیلئے تیار ہیں،گلی ہالی ڈے ائس کریم اور ،صدربازار،کمیٹی بازار ، کچہری روڈ پر قومی پرچموں ، جھنڈیوں، باجوں اور بیجز کے سٹالز سج چکے ہیں، بچے بڑے سبھی خریداری میں مصروف ہیں۔

جہاں بڑے جشن آزادی کی تیاریوں میں مگن ہیں وہیں فیس پینٹنگ، ٹوپیاں، شرٹس ، چوڑیاں اور قومی لباس بچوں کی دلچسپی کا محور ہیں، پوری قوم یوم آزادی کے حوالے سے انتہائی پُرجوش نظر آ رہی ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کے اصرار پر مارکیٹ سے خریداری کی ہے، بچے کہتے ہیں جشن آزادی بھرپور انداز میں منائیں گے، 14 اگست ہماری آزادی کا دن ہے اور اس دن کو بھرپور انداز میں منانا ملی جوش و جذبے کا برملا اظہار ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں زور و شور سے جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!