پولیس کا شہر میں سرچ آپریشن، دکانداروں کو ایس او پیز بتلائے

police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین تھانہ سٹی کا ٹیم کے ہمراہ شہر بھر میں سرچ آپریشن دکانداروں اورنجی بینکوں کے سکیورٹی گارڈز کے اسلحہ اور اس کے پرمٹ چیک کئے. متعدد مشکوک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو چیک کیا بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل اور فینسی نمبر پلیٹ والے موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کردیا، 3 ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاوالدین احمد محی الدین کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے شہر بھر میں سرچ آپریشن کیا، موبائل مارکیٹ میں تمام دکانداروں کو خریدوفروخت کے کے حوالے سے ایس او پیز بتلائے گئے ۔

ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال نے تمام دوکانداروں کو ہدایت کی ٹیمپرنگ کرنا قانونی جرم ہے جس سے وارداتوں میں اصافہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اور موبائل ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے ساتھ موبائل مارکیٹ کا بھی وزٹ کیا

انہوں نے دوکانداروں کو بتلایا گیا کہ دوران ریپیرنگ اور خریدوفروخت کے وقت ای گیجڈ کے ذریعے سے موبائل کو تسلی کے بعد مالکان کے حوالے کیا جائے. اگر مارکیٹ میں کوئی بھی شخص جو مشکوک دیکھائے دے تو فوری تھانہ سٹی یا مجھے پرسنل اطلاع دیں تاکہ جلد ازجلد قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس کا شہر میں سرچ آپریشن، دکانداروں کو ایس او پیز بتلائے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!