Syed Raza Safdar Kazmi District Police Officer Mandi Bahauddin

پاہڑیانوالی: لسوڑی کلاں میں قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

تھانہ پاہڑیانوالی پولیس کی بڑی کاروائی: ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی قسور عثمان نے جدید ٹیکنالوجی سے لسوڑی کلاں قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا.

25 جولائی 2023 کو عمران نامی نوجوان مبینہ طور پر مخالفین کی فائرنگ سے قتل کیا گیاتھا جو آج پولیس نے گرفتار کرلیا.اس کے ساتھی پہلے سے گرفتار تھے.اسکے باقی ساتھی ایس ایچ او پاہڑیانوالی نے وقوعہ کی دوسری ہی رات کو خود ریڈ کر کے گرفتار کر لئے تھے جبکہ آج اس قتل کیس کا مرکزی ملزم بھی ایس ایچ او نے خود ریڈ کر کے گرفتار کر لیا ہے۔

پاہڑیانوالی: عمران نامی ناجوان مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق

اپنا تبصرہ لکھیں