thana sadar

رسول چوکی کی کاروائی، ملزمان کے قبضہ سے چرس برآمد

منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر الطاف حسین وڑائچ (DSP سرکل صدر) ریاض سپرا (SHO تھانہ صدر) اور انکی ٹیم محمد ارشاد (چوکی انچارج رسول ) معہ جوانوں کی زبردست کاروائی. بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم فردوس گرفتار. 1250 گرام چرس برآمد

منڈی بہاؤالدین پولیس(ایم.بی.ڈین نیوز 20 جون 2022)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر الطاف حسین وڑائچ کی زیرقیادت ریاض سپرا(SHO تھانہ صدر) اور انکی ٹیم محمد ارشاد سب انسپکٹر (انچارج رسول چوکی ) معہ جوانوں کی زبردست کاروائی.

بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم فردوس گرفتار جسکے قبضہ سے 1250 گرام چرس برآمد کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔بہترین و عمدہ کارکردگی پر جناب انور سعید کنگرا ( DPO منڈی بہاؤالدین) کیطرف سے پوری ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ لکھیں