تھانہ سٹی کی حوالات میں موجود قیدیوں کیلئے پانی کی عدم دستیابی

water filteration plant
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین تھانہ سٹی کی حوالات میں موجود قیدیوں کیلئے پانی کی عدم دستیابی، شہریوں کا ڈی پی او سے نوٹس لے کر فلٹریشن پلانٹ نصب کرنے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 4 اپریل 2022) منڈی بہاوالدین تھانہ سٹی میں حوالات میں موجود قیدیوں کیلئے پانی کا فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کی وجہ سے قیدی پیاسے رہنے لگے جبکہ تھانہ سٹی سے بات چیت کی گی انکا کہنا ہے کہ قیدیوں کے پانی کیلئے ہم باہر فلٹریشن سے پانی بھر کر لاتے ہیں انکی پیاس بجھا کر رکھتے ہیں

تھانہ سٹی میں فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے سے کافی مشکلات ہیں شہریوں نے اعلی افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس گرمی کی شدت میں اور رمضان المبارک کی آمد ہے پانی کی اشد ضرورت ہے تھانہ سٹی کی حوالات میں قیدیوں کیلئے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جائے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تھانہ سٹی کی حوالات میں موجود قیدیوں کیلئے پانی کی عدم دستیابی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!