منڈی بہائوالدین میں کرپشن کی نئی داستان، یہاں ریٹ لسٹ بھی بکتی ہے

rate list mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین میں کرپشن کی نئی داستان. یہاں ریٹ لسٹ بھی بکتی ہے، مگر ریٹ کنٹرول نہی ہوتے۔یہ پیسہ کہاں جاتا ہے؟

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 ستمبر 2022) اے 4 سائز کے ورق پر تین ریٹ لسٹ چھپتی ہیں۔ یعنی ایک ریٹ لسٹ زیادہ سے زیادہ تین روپے کی ہو گی. ریٹ لسٹ کے اوپر ریٹ 15 روپے فی لسٹ لکھا ہے جبکہ یہ دوکانداروں کو عموما 20 روپے میں بیچی جاتی ہے۔

منڈی بہائوالدین میں آج پھل، سبزی، گوشت وغیرہ کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

اگر ضلع منڈی بہاءالدین میں تقریبا 15،000 دوکانیں (کریانہ، فروٹ، سبزی، چکن فروش، مٹن، بیف) ہوں تو یہ روزانہ کے 3 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ یعنی مہینے کے 90 لاکھ کے قریب ہے. ایک دوکاندار ماہانہ کم سے کم 600روپیہ ریٹ لسٹ کی مد میں دیتا ہے۔ اور اس کے بدلے ریٹ اپنی مرضی کا لگاتا ہے۔

یہ پیسہ کدھر جاتا ہے؟ کہاں استعمال ہوتا ہے؟ کیا کہتے ہیں آپ ؟اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

rate list mandi bahauddin

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین میں کرپشن کی نئی داستان، یہاں ریٹ لسٹ بھی بکتی ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!