Murala 1 person killed by firing by unknown persons

مرالہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. مرالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

علاقہ تھانہ صدر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل . ندیم عرف بنارس ولد منیر احمد قوم مسلم شیخ سکنہ مرالہ اور چیئرمین منظور احمد وڑائچ سکنہ مرالہ کا گن مین ہے جسکی دشمنی چل رہی ہے

ایس ایچ او تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا علاقہ بھر کی ناکہ بندی کر دی ملزمان کی تلاش جاری

اپنا تبصرہ لکھیں