arrested

2 موٹر سائیکل چور اور منشیات فروش گرفتار

منڈی بہاؤالدین۔ تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چور اور منشات فروش 2 ملزمان گرفتار .گرفتار ملزمان سے چوری شدہ 9موٹرسائیکلز اور منشیات برآمد ۔پولیس

منڈی بہاؤالدین۔ملزم شہر اور ملحقہ علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرتا تھاجبکہ دوسری ملزم سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ایف ائی ار درج کر لی گئی ہیں. ایس ایچ او تھانہ سول لائن صابر اقبال سندھو

منڈی بہاؤالدین۔ دونوں ملزمان کے خلاف تو مختلف آئی آر درج، کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے.مزید انکشاف متوقع ہیں ۔ایس ایچ او صابر اقبال سندھو

اپنا تبصرہ لکھیں