punjab food authority

10 ہزار 700 لیٹر سے زائد مضر صحت جعلی جوس کی کھیپ پکڑ لی گئی

منڈی بہاءالدین/ جعلی کاربونیٹڈ جوس کی کھیپ پکڑی گئی. رمضان المبارک میں جعلی کاربونیٹڈ اور ملاوٹی جوس کی ترسیل جاری تھی. خفیہ اطلاع پر سیفٹی ٹیموں کا پولیس کے ہمراہ منشی محلہ میں واقع گودام پر چھاپہ

گودام سے 10ہزار 700 لٹر سے زائد معروف برانڈز کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس اور جوس برآمد جعلی کاربونیٹڈ اور فلیور ڈرنکس کے سیمپل تفصیلی جانچ کے لیے لیبارٹری بجھوادیے ضبط کی گئی بھاری کھیپ کو نجی گودام میں چھپا کر رکھا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی جعلی ڈرنکس کو رمضان المبارک میں شہر اور نواحی علاقوں کی چھوٹی بڑی دکانوں پر سپلائی کیا جا رہا تھا. ڈی جی فوڈاتھارٹی

اپنا تبصرہ لکھیں