mehboob gondal mona syedan

مونہ سیداں: ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. ضلع منڈی بہاؤالدین میں آئے روز قتل و غارت کی وارداتیں پھر سے شروع

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 جون 2023) ملکوال کے علاقہ مونہ سیداں میں گزشتہ روز محبوب گوندل نامی نوجوان کو ملزمان نے گولیاں مار کر قتل کر دیا.

پھالیہ: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو چھری کے وار سے قتل کر دیا

اپنا تبصرہ لکھیں