منڈی بہاؤالدین (نامہ نگار) گوڑھا روڈ پر ایک کمپیوٹر اور موبائل کی دکان سے چور 18 لاکھ روپے مالیت کے لیپ ٹاپ، آئی فون اور یورو کرنسی لے گئے اور جانے کے بعد سی سی ٹی وی کیمرے بھی لے گئے۔ چوروں نے دستانے پہن رکھے تھے۔

Leave a Reply