dead body

ملکوال: 3 نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. ملکوال میں نامعلوم افراد نے کار پر اندھادھند فائرنگ کر دی. کار میں سوار 3 افراد گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئے، پولیس موقع پر پہنچ گئی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 اپریل 2022) تفصیلات کے مطابق آج صبح ملکوال کے علاقہ کتووال اڈے پر تین افراد کے قتل کی لرزہ خیر واردات، کتووال میں گاڑی نمبری این زیڈ 988 میں سوار نوید عباس، غلام عباس ولد متعلی ساکن پھپھرا، شہزاد ولد خالد غوری سرگودھا کا رہنے والا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے.

واقع کی اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید طاہر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، تفتیش کا آغاز کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں