منڈی بہاوالدین لہو لہان ہو گیا. ملکوال کے گاؤں 10 چک مرادوال میں نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا.
ہارون گوندل اور زبیر گوندل کا کزن محمد عزیز گوندل مرادوال سے ان کا بھتیجا محمد امیر کا بیٹا مناظر شہزاد عرف ماجد گوندل مرادول کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا.
Leave a Reply