منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 13 اگست 2021) پھالیہ۔ پیدل چلتے مدرسے کے طالب علم کو سعید سی این جی رائیکے کے قریب تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی۔ کار کی ٹکر سے طالب علم موقع پر جاں بحق ہو گیا