منڈی بہاوالدین چلڈرن ہسپتال میں مریض کے عزیزواقارب کھلے آسمان تلےسونے پر مجبور

Mandi Bahauddin Govt children hospital
Share

Share This Post

or copy the link

منًڈی بہاوالدین کے چلڈرن ہسپتال میں داخل بچوں کو تو سہولیات ملتی ہیں لیکن ان کے ساتھ آئے ہوئے والدین و عزیز اقارب سردی کی ٹھنڈی راتیں کھلے آسمان کے نیچھے گزارنے پر مجبور

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 نومبر 2022) منًڈی بہاوالدین کے چلڈرن ہسپتال میں جو تقریبا 22 لاکھ کی آبادی کے لئے بنایا گیا ہے لیکن یہاں ہسپتال میں داخل بچوں کو تو سہولیات ملتی ہیں لیکن ان کے ساتھ آئے ہوئے والدین و عزیز اقارب سردی کی ٹھنڈی راتیں کھلے آسمان کے نیچھے گزارنے پر مجبور ہیں.

یہ بھی پڑھیں: چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت، 4ماہ کا بچہ فوت ہو گیا، لواحقین سراپا احتجاج

مردوں اور عورتوں کے لئے نا تو کوئی انتظار گاہ موجود ہے اور نہ ہی کھانے پینے کے لئے کوئی کینٹین دوردراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہماری ایم ایس چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر اعجاز احمد مغل صاحب سی او ہیلتھ اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کے عوام الناس کے لئے رات گزارنے کے لئے محسوس جگہ فراہم کی جائے تاکہ عوام الناس کو شدید مشکلات سے بچایا جاسکے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین چلڈرن ہسپتال میں مریض کے عزیزواقارب کھلے آسمان تلےسونے پر مجبور

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!