قطر ائیرپورٹ پر مریم نواز کی لائیو بےعزتی، ویڈیو وائرل

Maryam Nawaz Sharif remained speechless after an overseas Pakistani Zeeshan Ashraf questioned her
Share

Share This Post

or copy the link

ایسا ہسپتال کیوں نہیں بنایا جہاں آپ لوگوں کا علاج ہو سکے؟ نوجوان نے ائیر پورٹ پر مریم نواز کی لائیو بے عزتی کر ڈالی، لڑکے کے سوال کرنے پر مریم نواز جواب دئیے بغیر چل پڑی۔ سوال کرنے والے نوجوان کا تعلق پنجاب کے ضلع منڈی بہائوالدین سے ہے۔ لڑکے نے کیا سوال کیا؟ آئیے آپکو وہ ویڈیو دکھاتے ہیں۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 اکتوبر 2022) یہ ویڈیو ہے قطر ائیر پورٹ کی جہاں پر نوجوان نے براہراست مریم نواز سے سوال کیا کہ 30 سالوں سے آپ کی حکومت ہے ابھی تک ایسا کوئی ہسپتال نہیں بنا پاکستان میں جہاں پر آپکی سرجری ہو سکے؟ مریم نواز ان سنی کر کے سوال کا جواب دئیے بغیر آگے چل دی۔

کہا جا رہا ہے کہ سوال کرنے والے نوجوان ذیشان اشرف کا تعلق ضلع منڈی بہائوالدین کے گائوں کھمب خورد سے ہے۔ اور نوجوان کی اسی ائیرپورٹ پر مریم نواز کیساتھ تصاویر بھی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قطر ائیرپورٹ پر مریم نواز کی لائیو بےعزتی، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!