mandi bahauddin chicken rate list

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ

منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں 29 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 372 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈے قیمت میں اضافے کے بعد 210 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 اگست 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 29 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 343 روپے سے بڑھ کر 372 روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 232 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 240 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 248 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت میں اضافے کے بعد 210 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 6،180 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں