میونسپل کمیٹی منڈی بہاوالدین کے سامنے تاجر 1 لاکھ روپے نقدی سے محروم ہو گئے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 جنوری 2021) جامع بلدیہ مسجد کے سامنے لاہور سے تاجر کاروباری سلسلہ میں منڈی بہاﺅالدین آئے ہوئے تھے. اسلحہ سے لیس تین ڈاکو موٹرسائیکل پر آئے اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے تاجر سے 1 لاکھ پچیس ہزار لے کر اسلحہ لہراتے فرارہو گئے۔

ڈکیتی کی یہ کوئی پہلی واردات نہیں مسلسل ڈکیتیوں نے شہر کا امن و اخراب کر دیا ہے ۔ڈی پی او منڈی بہاﺅالدین سے مطالبہ ہے کہ ڈکیتوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں