24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں کورونا کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے 1145 نئے کیسز رپورٹ. گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 25 اموات رپورٹ ہوئی، سیکرٹری ہیلتھ کیئر

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اگست 2021) لاہور 558، شیخوپورہ 12، اٹک 02، سیالکوٹ میں 24 کیسز رپورٹ. حافظ آباد 01، خانیوال 12، فیصل آباد 58 اور جھنگ میں 21 کیسز رپورٹ. خوشاب 03، بہاولپور 29، مظفرگڑھ 08 اور ساہیوال میں 07 کیس رپورٹ. قصور 05، جہلم میں 03، گجرانوالہ 36 اور گجرات میں 18 کیسز رپورٹ، سیکرٹری ہیلتھ کیئر

ملتان 46، لودھراں 03، ننکانہ صاحب 01 اور راولپنڈی میں 146 کیسز رپورٹ. چکوال 03، نارووال 09، منڈی بہاؤالدین 03 اور وہاڑی میں 12 کیسز رپورٹ. چینوٹ 00، سرگودھا 12، بھکر 06 اور رحیم یار خان میں 27 کیسز رپورٹ. راجن پور 26، اوکاڑہ 26، ٹوبہ ٹیک سنگھ 10 اور میانوالی میں 01 کیس رپورٹ. بہاولنگر 04، ڈیرہ غازی خان 09، لیہ 08 اور پاکپتن میں 16 کیسز رپورٹ، سیکرٹری ہیلتھ کیئر

اپنا تبصرہ لکھیں