منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال بارز کے وفود کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
چئیرمین عمران خان نے ملک میں جاری فاشزم اور آئین شکنی کے خلاف وکلا کے کردار کو سراہا
وکلأ کے وفود کا چئیرمین عمران خان اور ان کی ٹیم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
اس موقع پر انصاف لائیرز فورم کے سرکردہ ممبران اور لیڈرز بھی موجود تھے
منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال بارز کے وفود کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
چئیرمین عمران خان نے ملک میں جاری فاشزم اور آئین شکنی کے خلاف وکلا کے کردار کو سراہا
وکلأ کے وفود کا چئیرمین عمران خان اور ان کی ٹیم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار اور تحریک انصاف میں… pic.twitter.com/oyrDTlMMLg
— PTI (@PTIofficial) June 5, 2023