آئی جی پنجاب نے منڈی بہاؤالدین پولیس ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دیں

mandi bahauddin police
Share

Share This Post

or copy the link

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس واحد ادارہ ہے جو امن کے ساتھ اپنی جان قربان کرتا ہے۔ نگران افسران کانسٹیبلری کے ساتھ روابط برقرار رکھ کر اچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔

لاہور (کرائم رپورٹر) ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں بہترین کارکردگی کے حامل افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

44 وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ نقدی، گاڑیوں، موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

انہوں نے ضلع گوجرانوالہ کی 2 ٹیموں، سیالکوٹ کی 6 ٹیموں، نارووال کی 2 ٹیموں، گجرات کی 2 ٹیموں اور منڈی بہاؤالدین کی 1 پولیس ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دیں۔ آئی جی نے پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے 17 لاکھ روپے جاری کیے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئی جی پنجاب نے منڈی بہاؤالدین پولیس ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!