killed in firing

گوجرہ: چک نمبر 44 میں آج پھر 3 افراد کے قتل کی اطلاعات

منڈی بہاؤالدین آج پھر خون سے رنگا ہوا ہے۔ گوجرہ کے چک نمبر 44 میں آج ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

منڈی بہاؤالدین: ابتدائی رپورٹ کے مطابق تھانہ گوجرہ کے گاؤں چک نمبر 44 میں نامعلوم افراد نے 3 افراد کو قتل کر دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ عارف انور ولد محمد انور قوم اعوان، 50 سالہ طارق انور ولد محمد انور قوم اعوان اور 30 سالہ احمد تیمور ولد طارق انور قوم اعوان شامل ہیں۔ زرائع

Gojra main firing se 2 bhai qatal

جبکہ دو افراد غلام شبیر ولد محمد اقبال قوم شیخ اور آیان اشرف ولد محمد اشرف قوم گوندل شدید زخمی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اسی خاندان کے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا تھا۔

منڈی بہاءالدین:ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کا چک 44میں تین افراد کے قتل کا نوٹس .پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت. تھانہ گوجرہ کے علاقہ چک 44 میں ملزمان نے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کی ،پولیس

منڈی بہاءالدین:فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد قتل، ایک شدید زخمی. جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں، تفتیش جاری

اپنا تبصرہ لکھیں