mandi bahauddin punjab police muqabla

گوجرہ: مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم نے خود کو گولیاں مار لیں

منڈی بہاءالدین کے علاقہ گوجرہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم نے پولیس کو دیکھ کر خود کو گولیاں مار لیں. اشتہار ملزم موقع پر ہلاک. پولیس ذرائع

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 4 جون 2022) گوجرہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک پولیس . گوجرہ پولیس کا نکے وال بوسال میں اشتہاری ملزم کے ڈیرے پر چھاپہ . اشتہاری ملزم پولیس کو دیکھ کر رائفل چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس زرائع

منڈی بہاءالدین پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزم کی پسٹل سے پولیس پر سیدھی فائرنگ. پولیس کے قریب آنے پر ملزم خود کو پستول سے پیٹ میں گولیاں مار کر ہلاک کر لیا . ہلاک ہونے والے اشتہاری ملزم نصرت عرف نوچھی 8 سنگین مقدمات میں اشتہاری تھا ڈی پی او منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا کی بریفنگ

اپنا تبصرہ لکھیں