load shedding mandi bahauddin

گیپکو نے ماہ فروری کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

نئے سال کا نیا تحفہ، سال بدل گیا لیکن گیپکو کی روایت نہ بدلی. پورا سال 2021 میں بجلی کی ڈسٹریبیوشن، ضروری مرمت، صفائی، کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی بندیش کا شیڈول جاری ہوتا رہا. اور نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی گیپگو نے منڈی بہاءالدین میں سال 2022 کے ماہ جنوری کے بعد ماہ فروری کیلئے بجلی بندیشن کا شیڈول جاری کر دیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 جنوری 2022)سال بدل گیا لیکن گیپکو کی روایت نہ بدلی! گیپکو کی جانب سے جاری ہونے والے نئے لیٹر کے مطابق منڈی بہاءالدین کے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی کے فیڈرز جن میں کمپلیکس فیڈر، کرسٹل فیڈر، سٹی منڈی بہاءالدین فیڈر، واسو فیڈر

شاہ تاج فیڈر، پھالیہ روڑ فیڈر، کھیوہ فیڈر، گوڑھا محلہ فیڈر، صوفی سٹی فیڈر، کچہری روڑ فیڈر اور جھولانہ فیڈر کی بجلی مورخہ 2 فروری ، 7 فروری، 10 فروری، 14 فروری، 17 فروری، 21 فروری، 24 فروری اور 28 فروری 2022 کو صبح 10 بجے سے ام 4 بجے تک بن رہے گی.

اسی طرح گوجرہ فیڈر کی بجلی مورخہ 8 فروری، 12 فروری، 15 فروری، 19 فروری، 22 فروری اور 26 فروری 2022 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بند رہے گی. جبکہ گلزاز چیلیانوالہ فیڈر کی بجلی مورخہ 9 فروری اور 16 فروری 2022 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بند رہے گی.

mandi bahauddin load shedding schedule

منڈی بہاءالدین کی تمام اہم خبریں اور جابز الرٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور رہیں ہر وقت با خبر. ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ کریں اور نیوز گروپ میں شامل ہو جائیں. کسی بھی قسم کی شکایت یا درستگی کیلئے ہمیں ای.میل کریں. شکریہ

اپنا تبصرہ لکھیں