منڈی بہاوالدین.تھانہ سٹی کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ,1نوجوان شدید زخمی. زخمی نوجوان سابق پولیس اہلکارکا بیٹا ہے.پولیس
منڈی بہاوالدین.زخمی نوجوان عزیر کو تشویشناک حالت میں گجرات ریفرکردیا گیا. ملزم فرار ہونے میں کامیاب,متعلقہ ادارے نے تفتیش شروع کردی ہے, پولیس
منڈی بہاوالدین.متاثرہ نوجوان عزیر اور ملزم سمیع کے درمیان گذشتہ روز تلخ کلامی ہوئی تھی.ملزم نے گھر کے سامنے جاکر فائرنگ کی.عینی شاہدین
Leave a Reply