سابق ایم پی اے طارق شاہ کی میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات

Tariq Shah phalia
Tariq Shah phalia
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین کے رہنما سابق ایم پی اے طارق شاہ کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے لندن میں خصوصی ملاقات.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 جنوری 2023) تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں منڈی بہاؤالدین کی سیاست پر خصوصی گفتگو ہوئی اور میاں نواز شریف نے آئندہ ہونے والے انتخابات کے لئے خصوصی احکامات بھی جاری کئے۔آئندہ انتخابات میں پرانے ساتھیوں سے مشاورت کے ساتھ منڈی بہاؤالدین میں امیدواروں کو میدان میں اتارا جائے گا۔

رانا ثناء اللہ کو بلا کر کہا کہ پیر طارق شاہ صاحب کے خاندان کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے اور ضلعی معاملات میں شاہ صاحب کو اعتماد میں لیا جائے۔ ملاقات کے اختتام پر ممتاز تارڑ صاحب کی صحت کے متعلق بھی دریافت کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق ایم پی اے طارق شاہ کی میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!