گوجرانوالہ اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑوا کر فرار

haji imtiaz ahmad chaudhary
Share

Share This Post

or copy the link

گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کے بعد ملزمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) حاجی امتیاز احمد کو چھڑوا کر فرار ہوگئے۔

گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے. ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑانے کے بعد فرار ہوگئے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم حاجی امتیاز احمد کو تفتیش کے لیے منڈی بہاؤالدین لے گئی تھی۔ واپسی پر ملزمان نے حملہ کر دیا۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو منڈی بہاؤالدین سے اٹھایا گیا ہے، اسد قیصر

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو 24 جولائی کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر ایک کروڑ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گوجرانوالہ اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑوا کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!