علی پور میں باپ نے 7 بچوں اور بیوی کو قتل کردیا

dead body
Share

Share This Post

or copy the link

علی پور کے علاقے مڈوال میں غربت سے تنگ شہری نے اپنے 7 بچوں اور بیوی کو ڈنڈوں سے وار کر کے قتل کر دیا۔

سجاد کھوکھر نامی ظالم شخص نے غربت اور تنگدستی کے باعث اپنے سات بچوں اور بیوی کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔ سجاد کھوکھر روزی روٹی کے لیے درزی کا کام کرتا تھا۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 7 سال کے درمیان ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم سجاد کھوکھر کا اپنی بیوی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا اور وہ شدید ڈپریشن میں چلا گیا۔ ملزم نے بے قابو ہو کر بیوی اور بچوں کو قتل کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ صدر کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
علی پور میں باپ نے 7 بچوں اور بیوی کو قتل کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!