Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال میں ای سی جی مشین خراب، مریض خوار

malakwal

Written by

www.mbdinnews.com

in

صحت, منڈی بہاوالدین

ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال میں ای سی جی مشین خراب ہونے سے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا پرائیویٹ ہسپتالوں میں مہنگے داموں ای سی جی کروانے پہ مجبور

منڈی بہاءالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملکوان میں ای سی جی مشین گزشتہ کئی ماہ سے خراب ہونے کی وجہ سے حاملہ خواتین مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ہسپتال جانے والی مریض خواتین کو منڈی بہاء الدین یا کسی مقامی پرائیویٹ ہسپتال جانے کا کہا جاتا ہے جس وجہ غریب مریض خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے

کیونکہ منڈی بہاءالدین جانا اور پرائیویٹ ہسپتال میں مہنگے داموں ای سی جی کروانا غریب مریضوں کیلئے مشکل ہے، مصطفائی تحریک اور انجمن تحفظ حقوق شہریاں کے نمائندوں نے صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹرمحمد الیاس گوندل اور ایم پی اے اختر عباس بوسال سے مطالبہ کیا ہے۔

THQ Hospital Malakwal
←میانہ گوندل: بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 10 کلو چرس برآمد
منڈی بہاوالدین میں ورلڈ فاریسٹ ڈے بھر پور طریقے سے منایا جائے گا→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz