police

ملکوال: چیکنگ کے دوران ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اہلکار زخمی

ملک وال۔ محلہ صابری مین سڑک پر دوران چیکنگ نامعلوم ملزمان کی پولیس سپاہی پر فائرنگ.فائرنگ کی ذد میں آ کر سپاہی وقار شدید زخمی

ملک وال۔ زخمی سپاہی وقار کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا . ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نےناکہ بندی کر دی ، ایس ایچ او ملک وال

اپنا تبصرہ لکھیں