تیز رفتاری کے باعث حادثات میں دو کاریں پول اور درخت سے ٹکرا گئیں

car accident
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین میں دو مختلف واقعات میں تیز رفتاری اور اندھیرے کے باعث کاریں پول سے ٹکرا گئیں، گاڑیاں بری طرح تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 دسمبر 2022) پہلے واقع میں واسو روڑ قعلہ گجراں کے قریب رات کے وقت تیز رفتار کار بجلی کےپول سےٹکرا گئی. کار سوارشدید زخمی. کار کو نقصان جب کے بجلی کے پول کو بھی نقصان پہنچا. کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. حادثے کے باعث پورے علاقہ کی بجلی بند .

جبکہ دوسرا افسوس ناک واقع شوگر مل روڑ پر پیش آیا، ست سرا کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کنارے لگے درخت سے ٹکرانے بعد اینٹوں والے بھٹے میں جا گھسی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تیز رفتاری کے باعث حادثات میں دو کاریں پول اور درخت سے ٹکرا گئیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!