rain effects on people

منڈی بہاوالدین میں شدید بارش سے کسان کے مال مویشی چھت گرنے سے ہلاک

منڈی بہاوالدین میں بارش سے تباہ کاری، منڈی بہاوالدین کے علاقہ ٹبی دریانی میں شدید بارش سے کسان کے مال مویشی چھت گرنے سے ہلاک ہو گئے.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 31 جنوری 2023) شدید بارش سے منڈی بہاوالدین میں تباہ کاری، گزشتہ رات بھر جاری رہنے والی گرج چمک کیساتھ بارش نے غریب کسان کا لاکھوں کا نقصان کر دیا.

منڈی بہاوالدین کے گائوں ٹبی دریانی میں شدید بارش سے مال مویشی والے کمرے کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے کسان کی 2 بھینسیں اور 1 گائے ہلاک ہو گئیں. جبکہ 1 بھینس اور اسکا بچہ بچ گیا. ریسکیو 1122 نے کاروائی کر کے جانوروں کو نکال لیا.

اپنا تبصرہ لکھیں