ڈی پی او وسیم ریاض کو اہم ذمہ داریوں پر کورس کرنے کی اجازت نہ مل سکی

dpo mandi bahauddin wasemm riaz khan
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب پولیس کے 10 میں سے تین افسران کو 43 ویں میڈ کیئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ میڈ کیئر مینجمنٹ کورس 31 مارچ سے 6 جون تک لاہور، کوئٹہ، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں جاری رہے گا۔

کورس کرنے والوں میں ایڈیشنل ایس پی سیکیورٹی لاہور عبدالوہاب، ایڈیشنل ایس پی کینٹ آپریشنز لاہور اویس شفیق اور ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ ڈاکٹر رضا تنویر شامل ہیں۔

43ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے لیے پنجاب کے 18 افسران کو طلب کر لیا گیا

جن افسران کو اہم ذمہ داریوں کی وجہ سے کورس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ان میں ڈی پی او منڈی بہاءالدین وسیم ریاض، سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ، ایس ایس پی آپریشنز لاہور تاج اقبال، ڈی پی او قصور عیسیٰ سکھیرا، ڈی پی او بہاولنگر حافظ کامران اصغر، ایس پی کامران حامد اور ایس پی بشریٰ جمیل شامل ہیں۔

اس کورس کی کامیابی سے تکمیل پر افسران گریڈ 19 میں ترقی کے اہل ہوں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی پی او وسیم ریاض کو اہم ذمہ داریوں پر کورس کرنے کی اجازت نہ مل سکی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!