petrol price in pakistan today

ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد: نئی حکومت آنے سے قبل ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 82 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

Expected Petrol Prices in Pakistan from February 16 after Elections

مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 7 پیسے اضافے کا امکان ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں