پاکستان مسلم ن ویمن کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ

PMLN Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان مسلم ن ویمن کی طرف سے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

منڈی بہاؤالدین(نامہ نگار ) اس موقع پرخواتین نے ریلی بھی نکالی اور سویڈن کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔ ریلی کی قیادت مقامی قائدین نے کی، ریلی میں خواتین اوربچیوں نے شرکت کی، ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے .

یہ بھی پڑھیں: سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

مقررین نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سویڈن نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے جبکہ مسلمانوں نے کبھی کسی مذہب کی توہین نہیں کی، دنیا کے 57 سے زائد مسلمان ممالک کو چاہیے کہ وہ مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کریں انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں یا حکومت استعفی دے کر گھر چلی جائے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان مسلم ن ویمن کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!