ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ کا ایک اور چھکا. سوہاوہ بولانی اور سوہاوہ جملانی کی متعدد برادریوں کا چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ کی حمایت کا اعلان
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 مئی 2022) جن میں نمایاں نام چوہدری افتخار احمد گوندل، امیر علی بخت کا فیملی،شبیر احمد وڑائچ اینڈ وڑائچ فیملی، محمد انار اینڈ کلسانہ فیملی،ذوالفقار احمد، حاجی عمر حیات اینڈ علوآنہ فیملی، باکھوآنہ فیملی، ظفر اقبال گوندل
محمد اسحاق گوندل آف کھٹیالہ سیداں، ڈاکٹر طارق محمود اینڈ گجر برادری، قمر خان اینڈ پٹھان برادری،مختار احمد اینڈ شہابل کی فیملی، ریاض احمد، مختار احمد گامے کی فیملی، خضر حیات اور مرزا فیملی کی مکمل حمایت اور سپورٹ کی یقین دہانی۔۔