ڈپٹی کمشنر نے اسلحہ ڈیلرز کو ان کے جائز مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

Shahid Imran Marth Deputy Commissioner Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ضلع بھر کے اسلحہ ڈیلرز اور رپیئر اسلحہ ڈیلر زکا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلحہ لائسنس ہولڈرز، رپیئر ڈیلرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 28مارچ 2024 ) ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ جن سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو سکیورٹی بہتر بنانے کے لئے لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔ انہیں درکار اسلحہ کی پہلے سے مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Govt has launched Punjab Arms License Management System

ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اور سول ڈیفنس افسران پر مشتمل کمیٹی کو فوری طور پر اسلحہ لائسنس ہولڈرز کی دکانوں کی انسپکشن کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ فروخت کئے جانیوالے اسلحہ کا مکمل کمپیوٹرائزڈ آن لائن ریکارڈ مرتب کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے اسلحہ ڈیلرز کو ان کے جائز مسائل حل کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈپٹی کمشنر نے اسلحہ ڈیلرز کو ان کے جائز مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!