چیف سیکرٹری پنجاب نے منڈی بہاءالدین تا سرائے عالمگیر روڈ کا افتتاح کر دیا

DC inspected the under-construction Sarai Alamgir Road
Share

Share This Post

or copy the link

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منڈی بہاوالدین آمد، منڈی بہاوالدین تا سرائے عالمگیر روڈ سمیت مختلف ترقیاتی سکیموں کا افتتاح کیا۔چیف سیکرٹری نے شہر میں صفائی کیلئے خریدی گئی نئی مشینری کابھی افتتاح کیا اور بلدیہ ڈرائیورز میں چابیاں تقسیم کیں.

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز یکم فروری 2024 ) اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ، ڈی پی اورضا صفدر کاظمی اور متعلقہ افسران موجود تھے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں زیر التوا ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جا رہا ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل اور عوام الناس کو بہترین میونسپل سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا.

منڈی بہاوالدین تا سرائے عالمگیر روڈ 46 کلومیٹر طویل ہے اور منصوبے پر 6 ارب روپے سے زائد لاگت آئی ہے ۔ چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ منڈی بہاوالدین کے لوگوں کی سفری سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سڑک کو ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا ہے، سڑک کی تعمیرسے منڈی بہاوالدین، گجرات اور جہلم کے لوگوں کو بہترین سفری سہولیات میسر ہونگی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چیف سیکرٹری پنجاب نے منڈی بہاءالدین تا سرائے عالمگیر روڈ کا افتتاح کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!