ملکوال: عدالت نے منشیات فروش ملزم کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
منشیات کے مقدمہ میں 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ. تھانہ گوجرہ پولیس نے ملزم اسد علی ولد دوست محمد قوم گوندل سکنہ بوسال سے 11000 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا تھا.
اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم 5 ہزار گرام چرس سمیت گرفتار
تفتیشی افسر کی مقدمہ کی موثر پیروی پر ملزم کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہوئی ہے.

MANDI BAHAUDDIN men public transport K krayun men kami K liay mutalqa idaron ko agah Kia jay ptrolyam price Kam Howie or kraya bhar giay.