عدالت نےدوہرے قتل کیس میں آہلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت کے بیٹے کو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا

court
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال(نامہ نگار) عدالت نے چیلیانوالا اسٹیشن دوہرے قتل کیس میں آہلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت غلام علی کوٹ اور ان کے بیٹے عمار علی کوٹ کو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا .

تفصیلات کیمطابق چیلیانوالا اسٹیشن کے قریب مئی 2016میں دو افراد کو قتل کیا گیا جس کے مقدمہ میں آہلہ کی سیاسی و سماجی شخصیت غلام علی کوٹ اور ان کے بیٹے عمار علی کوٹ کو نامزد کیا گیا تھا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت اور دلائل مکمل ہونے پر شک کا فائدہ دیتے ہوئے غلام علی کوٹ اور عمار علی کوٹ کو باعزت بری کرنے کا حکم سنایا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عدالت نےدوہرے قتل کیس میں آہلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت کے بیٹے کو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!