چک نمبر 12: پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

dead body

منڈی بہاؤالدین، چک 12 میں نوجوان میاں محمد ابوبکر منیر ولد میاں محمد منیر احمد فائرنگ سے جاں بحق۔ جاں بحق نوجوان پولیس کا ملازم تھا۔ نماز جنازہ آج 11 بجے ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار کا ساتھی دوست کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کی بنا پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے فوری پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے.

انکی نماز جنازہ آج دن 11 بجے ادا کی جائے گی. یاد رہے کہ عدم برداشت، معمولی جھگڑے اور تلخ کلامی کے باعث سینکڑوں افراد موت کی نیند سو گئے ہیں.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *