District headquarter hospital mandi bahauddin

ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) گوجرانوالہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا

ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) گوجرانوالہ افضال احمد وڑائچ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے وارڈز ، ٹراما سنٹر ،ایمرجنسی ، صفائی ستھرائی سمیت دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ مزید پڑھیں

5 روزہ پولیو مہم میں 3 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت گزشتہ انسداد پولیو مہم کی کارکردگی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد عابد یوسف، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، فوکل پرسن برائے مزید پڑھیں

rohri news

ریسکیو 1122 نے جنوری میں ہونے والے حادثات کی رپورٹ پیش کر دی

ڈپٹی کمشنرشاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ضلع بھر میں ٹریفک کے مسائل کے حل کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسیڈینٹل ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے فریال نعیم،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122عمران خان سمیت دیگر مزید پڑھیں

منڈی بہاءالدین میں پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہو گی

ڈپٹی کمشنرشاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں26 فروری 2024 سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ مزید پڑھیں

medicine

ڈپٹی کمشنر نے 2 میڈیکل سٹورز کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر محمد افضل، ڈسٹرکٹ سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ عظمیٰ مظہروڑائچ، ممبرز کمیٹی میڈیسن ڈاکٹر کفایت رسول،ڈاکٹر ارشد تنویر سمیت متعلقہ مزید پڑھیں

منڈی بہاءالدین میں پانچ روزہ پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہوگی

ڈپٹی کمشنرشاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 26 فروری 2024 سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں سی ای مزید پڑھیں