منڈی بہاءالدین میں 23 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج، 22 لاکھ روپے کے جرمانے

Government employees use 34 crore units of free electricity annually, document
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈائون جاری۔ ڈپٹی کمشنر شاہدعمران مارتھ اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کی قیادت اور ایس ای واپڈ کی زیر نگرانی بجلی چوری کرنیوالوں کے خلاف شکنجہ سخت۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13ستمبر 2023) گزشتہ ایک ہفتہ میں بجلی چوری میں ملوث 23 افراد کے خلاف ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا اور 22 لاکھ 8 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے جبکہ 2 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے کہا ہے کہ بجلی چوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا رہا ہے۔

بجلی چوروں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ

بجلی چوری میں ملوث کسی فرد کو رعایت نہیں ملے گی۔ بجلی چوروں کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔ بجلی چوری کی روک تھام قومی مقصد ہے۔ بجلی چور قومی خزانے کو براہ راست نقصان پہنچا رہے ہیں، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دلواناضروری ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں 23 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج، 22 لاکھ روپے کے جرمانے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!