mandi bahauddin chicken rate list

برائلر مرغ کی قیمت میں یکدم 42 روپے کی کمی، آج کے ریٹس جانئیے

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج یک دم سے قیمت نیچے آ گئی. آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 429 روپے سے کم ہو کر 389 روپے فی کلو ہو گئی.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 جولائی 2022) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 389 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 195 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 389 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 242 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 250 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 258 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 195 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،730 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں