chicken rate in mandi bahauddin today

برائلر مرغ کی قیمت میں کمی، آج کے ریٹس جانئیے

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج قیمت نیچے آ گئی. آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 373 سے کم ہو گئی 364 روپے فی کلو ہو گئی.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 اگست 2022) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 364 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ روز بروز اضافے کے بعد 219 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 364 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 227 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 235روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 243 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 219 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 6،450 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں