کٹھیالہ سے گم ہونے والے نوجوان کی لاش 6 دن بعد نہر سے برآمد

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، انتہائی افسوسناک خبر، چند دن پہلے گم ہونے والے کٹھیالہ سیداں کے بیس سالہ نوجوان نعیم رسول کی ڈیڈ باڈی ملکوال نہر سے مل گئی ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 دسمبر 2023) کٹھیالہ سیداں کا رہائشی 20 سالہ نعیم رسول تقریبا 6 دن قبل اپنے گھر سے موٹر سائیکل پرائیڈر رنگ سرخ جس کا نمبر MBL 2672 ہے پر 12.12.2023 کو شام 07 بجے ساہی موڑ ملکوال کی طرف گیا تھا جو کہ واپس گھر نہیں پہنچا

گھر والوں نے تلاش شروع کی لیکن نہیں مل سکا. آج نعیم رسول کی لاش ملکوال نہر سے ملی ہے جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملکوال منتقل کر دیا گیا ہے. گھر والوں نے لاش کی شناخت کر لی. ذرائع کے مطابق نوجوان کو قتل کر کے نہر میں پھینکا گیا ہے.

تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد وفات کی وجہ کی تصدیق ہو گی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کٹھیالہ سے گم ہونے والے نوجوان کی لاش 6 دن بعد نہر سے برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!