کٹھیالہ سے گم ہونے والے نوجوان کی لاش 6 دن بعد نہر سے برآمد

کٹھیالہ سے گم ہونے والے نوجوان کی لاش 6 دن بعد نہر سے برآمد

منڈی بہاؤالدین، انتہائی افسوسناک خبر، چند دن پہلے گم ہونے والے کٹھیالہ سیداں کے بیس سالہ نوجوان نعیم رسول کی ڈیڈ باڈی ملکوال نہر سے مل گئی ہے. منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 دسمبر 2023) کٹھیالہ سیداں کا رہائشی مزید پڑھیں