3 بچوں کے باپ کی زیر تعمیر عمارت میں پھندہ لگی لاش برآمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین میں مزدور کی پھندہ لگی لاش برآمد۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا

منڈی بہاوالدین محلہ منظور آباد میں زیر تعمیر عمارت میں مزدور کی پھندہ لگی لاش برآمد۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے مزدور کو مبینہ طور پر پھندہ دیکر ہلاک کیا گیا ہے۔ مزدور کی شناخت مختار احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتول مختار احمد محلہ منظور آباد کا ہی رہائشی ہے اور تین بچوں کا باپ ہے۔ لاش کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔ لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
3 بچوں کے باپ کی زیر تعمیر عمارت میں پھندہ لگی لاش برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!