dead body found

شوگر مل نالہ کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد

منڈی بہاؤالدین : علاقہ تھانہ سول لائن شوگر مل نالہ کے قریب سے ایک ڈیڈ باڈی برآمد کی گئی. لاش ورثان کے حوالے

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 نومبر 2022) افسوس ناک واقع: منڈی بہاءالدین تھانہ سول لائن کے علاقہ شوگر مل نالہ کے قریب نوجوان شخص کی نعش برآمد. مقامی لوگوں نے 15 پہ کال کی، انچارج چوکی صوفی سٹی و ایس ایچ او سول لائن موقع پر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین: 3 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، پولیس

پولیس نے ڈیڈ باڈی کے وارثان کو تلاش کر کے لاش ان کے حوالے کر دی گئی . مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا . ایف ائی ار کا اندراج کیا جا رہا ہے ، پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ لکھیں